Tuesday, October 27, 2020
Home Trending پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، سیکورٹی کے سخت انتظامات

پی ٹی آئی کے جلسے کی تیاریاں مکمل، سیکورٹی کے سخت انتظامات

pti-rally2کراچی، پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے موقع پر تمام تیاریاں گزشتہ رات سے مکمل کرلی گئیں ہیں۔ اس موقع پر تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی مزارِ قائد کے اطراف ایم اے جناح روڈ پر لگائے گئے پنڈال میں آمد کا سلسلہ جاری ہے جن میں جوش دیکھنے میں آرہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنڈال میں کارکنوں اور رہنماو¿ں کے لیے ہزاروں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ عمران خان کی کراچی آمد اور ان کے خطاب کے لیے جلسہ گاہ میں تقریباً بیس فٹ اونچا اسٹیج قائم کیا گیا ہے۔ جلسہ گاہ میں موجود کارکنوں کا عزم ہے کہ آج کا یہ جلسہ ملک کی تاریخ کا ایک بڑا جلسہ ہوگا جس میں پی ٹی آئی اپنی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایم اے جناح روڈ پر نمائش چورنگی پر آنے جانے والے تمام راستوں کو کنٹینرز کی مدد سے بند کیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...

منگھو پیر: دیومالائی داستان سے سائنس تک

منگھوپیر کراچی کے قدیم ترین علاقوں میں سے ایک ہے۔ مصروف، بے ترتیب اور تیزی سے پھیلتے ہوئے شہر کے شمالی حصے...