Tuesday, October 20, 2020
Home Trending پی ٹی آئی رہنما زہر شاہد قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پی ٹی آئی رہنما زہر شاہد قتل میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

indexکراچی، پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زہرشاہد قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف سندھ کی رہنما زرہر شاہد کے قتل میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا ہے۔ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر دو مزید ملزمان کو بھی گرفتار کیا گیا ہے جن سے مزید تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔ واضح رہے رہنما تحریک انصاف کو 2013 میں قتل کیا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...

شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی

کراچی: شیریں جناح کالونی کےقریب مسافربس میں دھماکا، متعدد افراد زخمی پولیس کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کو فوری طور پر طلب...