Wednesday, October 21, 2020
Home Trending مصطفیٰ کےالزامات پرگورنر کو استعفیٰ دیناچاہیے تھا،عارف علوی

مصطفیٰ کےالزامات پرگورنر کو استعفیٰ دیناچاہیے تھا،عارف علوی

arif alviکراچی ، مصطفیٰ کمال کےالزامات کےبعدگورنرسندھ کوچاہیےکہ استعفیٰ دےدیں،عارف علوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم جوایم کیوایم کےحوالےسےباتیں کررہےتھےوہ آج ثابت ہوگئیں،ایم کیو ایم میں آج توڑپھوڑ ہورہی ہے، ایسالگتاہےکہ پیپلزپارٹی کاحکومت کےساتھ گٹھ جوڑہے،تحریک انصاف کے رہنما کا کہنا تھا کہ تمام اداروں کے دروازوں پردستک دینےکےبعداحتجاج کااعلان کیا اور ہمارا احتجاج کرنا ہمارا جمہوری حق ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...