Wednesday, October 28, 2020
Home Trending شاہراہ فیصل ،پی ٹی آئی کا احتجاج پرٹریفک پولیس کا متبادل پلان...

شاہراہ فیصل ،پی ٹی آئی کا احتجاج پرٹریفک پولیس کا متبادل پلان تیار

trafic3کراچی ، پی ٹی آئی کا شاہراہ فیصل پر ایک ٹریک کوبند کرنے کافیصلہ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آباد میں کارکنان کی پکڑدھکڑ کیخلاف کراچی میں بھی احتجاج کا اعلان کردیا شاہراہ فیصل کے ایک کو بلاک کرکے وفاقی حکومت اور انتظامیہ کیخلاف احتجاج ریکارڈ کرایاجائے گا۔پی ٹی آئی کے احتجاج کے اعلان کے پیش نظر کراچی کی ٹریفک پولیس نے بھی متبادل پلان تیار کرلیا ہے تاکہ شہریوں کو ٹریفک کا مسئلہ نہ ہو۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

توہین رسالت،جماعت اسلامی کا کل کراچی میں احتجاج کا اعلان

فرانس میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف جماعت اسلامی کا کراچی میں کل احتجاج کا اعلان، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم...

اسٹیل ٹاون، پولیس کی بڑی کارروائی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی: اسٹیل ٹاون پولیس کی بڑی کارروائی، مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان گرفتار، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان شہری سے لوٹ...

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...