Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قراردی جائے،خرم شیرزمان

قرآن پاک کی تعلیم لازمی قراردی جائے،خرم شیرزمان

khuram shair zaman 2کراچی، پاکستان تحریک انصاف کراچی ریجن کے سینئر نائب صدر و رکن سند ھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں پہلی جماعت سے میٹرک تک قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دی جائے۔ یہ باتیں انہوں نے گزشتہ روز سیکریٹری سندھ اسمبلی کے پاس قرارداد جمع کروانے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہیں۔ خرم شیر زمان نے مزید کہا کہ تعلیمی اداروں میں قرآن پاک کی تعلیم لازمی قرار دینے کے متعلق تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی مین قرارداد جمع کرادی ہے۔ سندھ کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قرآن کی تعلیم شروع کی جائے اور قرآن پاک کا ترجمے کے ساتھ پڑھنے سے والدین کے مسائل بھی دور ہوجائیں گے جبکہ دینی مدارس سے فارغ التحصیل طلباء کو سرکاری و نجی اسکولوں میں روزگار کے وسیع مواقع بھی میسر آسکے گے ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ سندھ حکومت سے گزارش کرونگا کہ اس قرارداد کو منظور کرائیں اور امید ہے کہ سندھ اسمبلی میں حکومتی اراکین اس قرارداد کو سنجیدگی سے لے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...