Friday, October 30, 2020
Home Trending وزیر تعلیم کے جواب پر خرم شیر زمان نے تحریک التواواپس لے...

وزیر تعلیم کے جواب پر خرم شیر زمان نے تحریک التواواپس لے لی

khuram-shair-zaman-3کراچی، پی ٹی آئی کی جانب سے سندھ اسمبلی میں نجی اسکولوں کی فیسوں میں اضافے پر جمع کرائی گئی تحریک التوا واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ممبر اسمبلی خرم شیر زمان نےفیسوں میں اضافے کو روکنے کے لئے کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے تحریک التواجمع کرائی تھی ۔جس پر ایوان میں موجود وزیر تعلیم جام مہتاب ڈہر نے بتایا کہ آئندہ چند روز میں نجی اسکولوں کی انتظامیہ سے ملاقات کریں گے،ملاقات میں فیس،قرآن اورسندھی زبان کی تعلیم پربات ہوگی۔وزیر تعلیم کے جواب پر اطمنان کا اظہار کرتے ہوئے خرم شیر زمان نے اپنی تحریک واپس لے لی۔

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...