Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں این اے 246 پی ٹی آئی کا 19اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کااعلان

پی ٹی آئی کا 19اپریل کو جناح گراؤنڈ میں جلسے کااعلان

pti-stamp-picکراچی: پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے246 میں ہونے والے ضمنی انتخاب کی انتخابی مہم کے لیے 19اپریل کوایم کیوایم کے مرکز90 کے قریب عزیزآباد کے جناح گراؤنڈ میں کراچی کی تاریخ کے سب سے بڑے جلسے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز کراچی میں پی ٹی آئی کے مرکزانصاف ہاؤس میں یومِ پاکستان کے موقع پریوتھ کنونشن کاانعقاد کیا گیا۔ اس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے کہاکہ ایم کیوایم ڈوبتی کشتی ہے، این اے246 کے ضمنی انتخابات کے بعدایم کیو ایم تاریخ کا حصہ بن جائے گی۔ انھوں نے کہاکہ ایم کیو ایم کا ماضی ہے لیکن مستقبل نہیں، ایم کیوایم کے ساتھ جولوگ ہیںان سے کہتا ہوں پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔ انھوں نے کہاکہ الطاف حسین سن لیں، پاکستان بناناغلطی نہیں بلکہ مسلمانوں کی سب سے بڑی فتح ہے۔ کراچی پاکستان کاصرف دل ہی نہیں، دماغ بھی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...