Saturday, October 31, 2020
Home Trending این اے 246کی انتخابی مہم، پی ٹی آئی نے جلسےکی جگہ اورتاریخ...

این اے 246کی انتخابی مہم، پی ٹی آئی نے جلسےکی جگہ اورتاریخ تبدیل کردی

imran-ismail320x180 (1)کراچی، تحریک انصاف نے حلقہ این اے دو سو چھیالیس کی انتخابی مہم کے سلسلے میں جلسے کی جگہ اور تاریخ تبدیل کردی۔ جلسہ اب جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر ہوگا۔ عمران اسماعیل کہتے ہیں جلسہ گاہ کی تبدیلی کا فیصلہ عمران خان کی سیکیورٹی کی وجہ سے کیا۔تحریک انصاف کے اجلاس میں حلقہ این اے دوسو چھیالیس میں انتخابی مہم کے سلسلے منعقد کئے جانے والے جلسے کا مقام اور تاریخ تبدیل کردی گئی۔ جلسہ اب جناح گراؤنڈ کے بجائے شارع پاکستان پر انیس کے بجائے بیس اپریل کومنعقد کیا جائے گا۔ جلسے سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان خطاب کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے جلسے کی سیکیورٹی اور انتخابی مہم چلانے کے لئے رینجرز کی سیکیورٹی مانگ لی ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں۔ جلسے کی جگہ تبدیل کرنے کی وجہ عمران خان کی سیکیورٹی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...