Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

ڈیفنس مقابلہ، پولیس کی سنسنی خیز رپورٹ جاری

ڈیفنس پولیس مقابلہ، پولیس حکام نے مقابلے کی سنسنی خیز تفصیلات جاری کردیں، پولیس کے مطابق ڈکیتیوں...

تحریک انصاف کی درخواست پر جناح گراؤنڈ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج

551a9bfe670a3320x180کراچی، پاکستان تحریک انصاف کی درخواست پر جناح گراؤنڈ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق عزیز آباد تھانے میں جناح گراؤنڈ ہنگامہ آرائی کا مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔

اس سے پہلے تحریک انصاف کے رہنماء عارف علوی، عمران اسماعیل اوردیگررہنما ایس ایس پی سینٹرل کے دفتر پہنچے اور جناح گراونڈ میں حملے کا مقدمہ درج کروانے کی درخواست کی۔ ان کاموقف تھاکہ جناح گراونڈ میں جوکچھ ہوا وہ متحدہ کے قائد الطاف حسین کے کہنے پر ہوا۔

Open chat