Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

لیاقت آباد، پی ٹی آئی کے کارکنوں میں تصادم، دو افراد گرفتار

MQM-PTIکراچی، لیاقت آباد میں ایم کوایم اورتحریک انصاف کے کارکن ایک بارپرآمنے سامنے آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد ایم کیوایم کے انصاف کے کارکنوں آمنے سامنے آگئے، تحریک انصاف کا کیمپ اکھاڑدیا گیا، دونوں اطراف کے کارکنان گتھم گتھا ہوگئے۔  دونوں پارٹیوں کے کارکنان نے ایک دوسرے خلاف نعرے لگائی۔ متحدہ کے کارکنوں نے تحریک انصاف کے تحریک انصاف کا جھنڈا جلادیا۔ پولیس نے دونوں پارٹیوں کے کارکنان کو منشترکرنے کی کوشش کی۔ ہلڑبازی اور تحریک انصاف کے جھنڈا جلانے والے متحدہ کے دو کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

Open chat