لاہور میں سابق وزیر اعظم عمران خانکی ممکنہ گرفتاری کے خدشے کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کی رہائش گاہ کے باہر پہنچ گئی ہے۔کوئٹہ پولیس جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت سے جاری عمران خان کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل کے لیے لاہور میں موجود ہے۔عمران خان کی ورانٹ گرفتاری جاری عمران خان کی ممکنہ گرفتاری کے پیش نظر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد زمان پارک پہنچ گئی ہے۔جج کیا اب گھر جا کے ضمانت دےاس کے علاوہ تحریک انضاف کے کارکن عمران خان کی رہائش گاہ جانے والے راستوں پر بھی موجود ہیں۔ اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کررہے ہیں۔