اتوار, مئی 28, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکراچیکراچی کا میئر کون ہو گا ؟چئیرمین پی ٹی آئی...

کراچی کا میئر کون ہو گا ؟چئیرمین پی ٹی آئی نےنام فائنل کرلیا

جی این این کے مطابق  پی ٹی آئی  کی جانب سے خرم شیرزمان کے نام کا اعلان چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  خود کریں گے۔ذرائع  کے مطابق  پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے  چند روز قبل   عمران خان سے ملاقات کی تھی، ملاقات میں تمام اراکین سندھ اسمبلی نے اپنے استعفے عمران خان کو جمع کرائے تھے، خرم شیر زمان کی نامزدگی کا فیصلہ بھی اسی روز عمران خان سے ملاقات میں ہوا تھا۔فیصلے کے مطابق  بلدیاتی انتخابات کے کراچی الیکشن سیل کے سربراہ بلال غفار ہونگے جبکہ سندھ بھر کے تمام الیکشن سیل اور معاملات سندھ کے صدر علی زیدی سنبھالیں گے ۔سندھ میں ہونے والے جنرل الیکشن کے سیل کے سربراہ فردوس شمیم نقوی ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code