Friday, February 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پی ایس ایل6، جمعہ کے روز 2 میچ کھیلے جائیں گے

پاکستان سپر لیگ میں جمعرات کو آرام کے بعد جمعہ کو دو میچ کھیلے جائیں گے، پہلا میچ سہ پہر تین بجے لاہور قلندرز...

بلاول ہاوس کراچی میں عشائیہ،ارکان اسمبلی شریک

 بلاول ہاوس کراچی میں پیپلزپارٹی کے ارکان اسمبلی اورسینیٹ الیکشن کے امیدواروں کے اعزاز میں عشائیہ، دو سال سے  غیر فعال علی نواز مہر...

سینیٹ الیکشن، سندھ کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

الیکشن کمشن سندھ نے سینیٹ کے انتخابات کے لئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی، ای سی سندھ کے مطابق خواتین کی نشست پر...

یکم مارچ سے اسکولوں میں 100فیصدحاضریاں ہونگی، شفقت محمود

 یکم مارچ سے اسکولوں میں 50 فیصد حاضری کی شرط ختم، ہفتے میں پانچ روز اسکول کھلیں گے، ان خیالات کا اطہاروفاقی وزیر تعلیم...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں ایک روپے 95 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا، وفاقی وزیر بجلی عمرایوب کا کہنا ہے سابق حکومت نے معاہدے مہنگے کئے اس لئے سستی بجلی نہیں دے سکتے، وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا مہنگے معاہدے کے باعث 202 روپے فی یونٹ بنتا ہے لیکن عوامی مفاد میں ایک روپے بڑھارہے ہیں، معاون خصوصی تابش گوہر نے بھی خوب تنقید  کے بعد بجلی مہنگی کے فوائد بتائے، واضح رہے کہ نیپرا کی منظوری کے بعد اطلاق لاگو ہوگا، اضافے سے صارفین پر 200 ارب روپے بوجھ پڑے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here