سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈز سے ہونے چاہیئے، تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں قرار داد جمع کروادی، ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ کرانے کےلئے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے قرار داد جمع کرادی جس پر آئندہ دنوں میں بحث کرائی جائے گی