Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پہلا ٹیسٹ میچ، شہریوں کےلئے ٹریفک پلان مرتب

ٹریفک پولیس نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین 26  جنوری سے شروع ہونے والے پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوران سڑکوں کی بندش...

سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی یوٹرن لے لیا

یوٹرن حکومت میں ادارے بھی یوٹرن لینے گے، جمعہ کی رات ساڑھے سات بجے سوئی سدرن گیس کمپنی نے ہفتے کی صبح 8 بجے...

یکم فروری سے تدریسی عمل بحال ہوجائیگا، سعید غنی

 وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ بھر میں پہلی سے آٹھویں اور جامعات یکم فروری سے کھل جائیں گی لیکن...

سہراب گوٹھ , 2 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے

سہراب گوٹھ میں 2 بچے پانی کے گڑھے میں ڈوب گئے، علاقہ مکینوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک بچے کو زندہ بچالیا...

مردم شماری نتائج ،ایم کیو ایم کا حکومت سے علیحدگی پر غور

مردم شماری کے نتائج پر ایم کیو ایم پاکستان بپھر گئی، حکومت سے علیحدگی کا عندیہ دے دیا، وفاقی کابینہ اجلاس کے دوران ایم کیو ایم پاکستان نے مردم شماری کے نتائج کو مسترد کردیا، وفاقی وزیر امین الحق کا کہنا تھا کہ 2023 سے قبل نئی مردم شماری کا انعقاد ضروری ہے، ایم کیو ایم جو بھی فیصلہ کرے گی وہ کراچی کے مفاد میں ہوگا، دوسری جانب سینیٹرمیاں عتیق نے کہا قانونی و سیاسی آپشنز پر غور کررہے ہیں جس میں حکومت سے علیحدگی کا آپشن بھی موجود ہے،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat