تحریک انصاف کے وفد کی فنکشنل لیگ کے رہنمائوں سے ملاقات، پی ٹی آئی کے وفد میں فردوس شمیم نقوی، حلیم عادل شیخ اور خرم شیر زمان شامل تھے، فنکشنل لیگ کے رہنمائوں سردار عبدالرحیم اور نند کمار گوکلانی سے ملاقات میں سندھ میں ضمنی اور سینیٹ الیکشن کے حوالے سے مشاورت ہوئی، ملاقات کے دوران سندھ کی سیاسی صورت حال اور پیپلزپارٹی کی گورنننس کے حوالے سے بات چیت ہوئی