سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کی گرفتاری کے خلاف پریس کلب کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا مظاہرہ، احتجاجی مظاہرے میں خواتین اور بھی شامل تھیں، مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھارکھے تھے جن پر سندھ حکومت کے خلاف نعرے درج تھے، مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کیا جائے ،