رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی گرفتاری کےخلاف سہراب گوٹھ میں مظاہرہ کرنے والے پی ٹی ایم کراچی کے رہنما نوراللہ ترین کو سہراب گوٹھ پولیس نے نقص امن کے پیش نظر گرفتار کرلیا، ذرائع کے مطابق مظاہرین نے سڑک بلاک کرکے ٹریفک کی آمدو رفت کو بند کردیا تھا جس کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں،