دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی بریک ڈائون سے پانی کی لائن پھٹ گئی

Dhabeji-Pumping-Stationکراچی، دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پربجلی کابریک ڈاؤن، ذرائع کے مطابق بریک ڈاؤن کے باعث 72 انچ قطرکی پائپ لائن پھٹ گئی جس کے باعث کراچی کوایک کروڑ80000 گیلن سےزائدپانی کی فراہمی معطل ہوگئی، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق پائپ لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top