اب کراچی میں گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی ، پاور سیکٹر نے کے الیکٹرک کو400 میگاواٹ اضافی بجلی دینے کی منظوری دیدی، پاور سیکٹر کے ذرائع کے کہنا ہے کہ نیشنل گرڈ سے اب کے الیکٹرک کو800 میگاواٹ کی بجائے 1200 میگاواٹ بجلی فراہم کی جائے گی تاکہ کراچی کے باسیوں کو گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ سے بچایا جاسکے