Saturday, October 24, 2020
Home Trending حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

حکومت صوبے میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے تیار ہے، وزیراعلیٰ سندھ

QAIM-ALI-SHAHکراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت مناسب نوٹس پر بلدیاتی انتخابات کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کا کام مکمل کرلیا ہے اور سندھ حکومت مناسب نوٹس پر انتخابات کے لیے تیار ہیں تاہم ملک بھر میں ایک ہی جیسا بلدیاتی نظام چاہتے ہیں جس کے لیے وفاقی حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ قدم بڑھائے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ بلدیاتی نظام کو عدالت میں چیلنج کیا گیا جو آج تک زیر التوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...