Saturday, October 24, 2020
Home Trending خورشید شاہ کی قائم علی شاہ سے ملاقات، باہمی امور پر...

خورشید شاہ کی قائم علی شاہ سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

qaim ali & Khorshed shahکراچی، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید احمد شاہ نے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے مختلف باہمی دلچسپی کے امورکے سمیت ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال اور مختلف شعبوں میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور سندھ حکومت کو درپیش ممکنہ سیلابی صورتحال سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تمام تر حفاظتی اقدامات کرلئے گئے ہیں تاکہ لوگوں کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جاسکے اور سیلابی ریلے کو بحفاظت سمندر برد کردیا جائیگا۔ انہوں نے کہا کہ تمام حفاظتی پشتوں کی چوبیس گھنٹے نگرانی کی جارہی ہے جبکہ تمام حساس مقامات پر ممکنہ سیلابی صورتحال سے بنرد آزما ہونے کے لئے ضروری سازوسامان پہنچادیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...