Saturday, October 24, 2020
Home Trending چارماہ بعدضمانت منظور، قادرپٹیل کورہاکردیاگیا

چارماہ بعدضمانت منظور، قادرپٹیل کورہاکردیاگیا

qadir patail 2کراچی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے قادر پٹیل کی ضمانت منظور کی تو پیپلز پارٹی کے جیالوں کی بڑی تعداد سینٹرل جیل پہنچ گئی اور ڈھول کی تھاپ اور بلوچی رقص پر قادر پٹیل کا استقبال کیا۔رہائی کے بعد قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ وہ پیپلز پارٹی کے لئے سیاسی جد و جہد جاری رکھیں گے۔ قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ انھیں خوشی ہوئی کہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ان کا ایک جیالہ جیل میں ہے۔دہشت گردوں کا علاج کرانے کے کیس میں سابق سینیٹر قادر پٹیل کی گرفتاری کے چار ماہ بعد ضمانت پر رہائی ممکن ہوئی۔ رہائی ملنے کے بعد قادر پٹیل کو ریلی کی شکل میں گھر لے جایا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...

ایف آئی اے کی کراچی میں کارروائی، را نیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار

ایف آئی اے نے گلستان جوہر میں کارروائی کرتے ہوئے را تیٹ ورک کا اہم رکن گرفتار کرلیا، ترجمان ایف آئی اے...

کرپشن کا الزام، میونسپل کمشنر اور ڈائریکٹر ایڈورٹائزمنٹ معطل

کراچی:غیر قانونی طریقے سے من پسند کمپنیوں کو اشتہارات کے ٹھیکے دینے اور سرکاری فیس وصولی میں خرد برد کے معاملے پر...