Sunday, October 25, 2020
Home Trending سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کےتحفظات، عبدالقادربلوچ کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

سندھ حکومت اورپیپلزپارٹی کےتحفظات، عبدالقادربلوچ کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات

PakistanBalochAbdulQadirPPPMQMSindhPMNawazSharifDGRangersCorpsCommanderVcorps8292015195716l320x180کراچی، سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے تحفظات دور کرنے وفاقی وزیرعبدالقادر بلوچ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ڈاکٹر عاصم کی گرفتار سمیت وفاقی تحقیقاتی اداروں کی سندھ میں کاروائیوں سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ کے دورہ کا مقصد سندھ حکومت کے تحفظات کو دور کرنا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...