Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت گورنرسندھ کی طبیعت خراب، مزارقائدپرحاضری نہ دے سکے

گورنرسندھ کی طبیعت خراب، مزارقائدپرحاضری نہ دے سکے

saeed-khan-nizami-1کراچی، گورنرسندھ سعیدالزمان صدیقی کی طبیعت خراب ہوگئی،جس کے باعث وہ مزارقائدپرحاضری نہ دے سکے اورگورنرہائوس کے بجائے اپنے گھرواقع ڈیفنس چلے گئے،نجی چینل کے مطابق گورنرسندھ آج کادن اپنی رہائش گاہ پرگزاریں گےاور عزیزواقارب سے ملاقاتیں کریںگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...