Saturday, October 31, 2020
Home Trending آج اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار سے پردہ اٹھاﺅں گا، الطاف حسین

آج اسٹیبلشمنٹ کے دوہرے معیار سے پردہ اٹھاﺅں گا، الطاف حسین

AltafHussainایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سمجھ نہیں آتا اسٹیبلشمنٹ کو ایم کیو ایم سے کیا بیر ہے، جب بھی تنظیم نو کرنے لگتے ہیں وہ متحرک ہوجاتی ہے۔لندن سے جاری ایک بیان میں ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا کہنا تھا کہ وہ آج شام پانچ بجے لال قلعہ گراونڈ میں بہت سی راز کی باتیں بتائیں گیاور قوم کو اسٹیبلشمنٹ کے دہرے معیار سے آگاہ کریں گے، انہوں نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ ایم کیوایم سے نہ جانے کیوں خائف ہے، الطاف حسین نے پاک فوج کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج دہشتگردوں کیخلاف جنگ میں مصروف ہے، اس پر پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، الطاف حسین کا مزید کہنا تھا کہ زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے، جس کو جو کرنا ہے کرلے، اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...