Monday, October 26, 2020
Home Trending قائد آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک دو فرار

قائد آباد میں پولیس مقابلہ، ایک ملزم ہلاک دو فرار

crimeکراچی، قائدآباد میں پولیس کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد ایک ملزم کو ہلاک کردیا۔ ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع پر ملزمان کی گرفتارپر چھاپہ مارا گیاتو ملزمان نے پولیس پر فائرنگ کردی، پولیس کی جوابی فائرنگ میں ملزم مارا گیا، جبکہ اس کے دوساتھی فرار ہوگئے، پولیس کی نفری نے علاقوں کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ ہلاک ہونے والے ملزم کی تلاش کوضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...