Sunday, February 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

قائد اعظم ٹرافی، سنسنی خیز لمحات کے بعد فائنل میچ برابر

قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا فائنل میچ تاریخ میں پہلی بار ٹائی ہوگیا، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا گیا، خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو میچ جیتنے کےلئے  356 رنز کا دہف دیا جس کے جواب میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 355 رنز پناکر آئوٹ ہوگئی اس طرح تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا میچ برابری پر ختم ہوگیا، خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب مشترکہ طورپر چیمپین بن گئے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here