قائد اعظم کرکٹ ٹرافی کا فائنل میچ تاریخ میں پہلی بار ٹائی ہوگیا، ذرائع کے مطابق نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے قائد اعظم ٹرافی کا فائنل میچ خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے مابین کھیلا گیا، خیبرپختونخوا نے سینٹرل پنجاب کو میچ جیتنے کےلئے 356 رنز کا دہف دیا جس کے جواب میں سینٹرل پنجاب کی ٹیم 355 رنز پناکر آئوٹ ہوگئی اس طرح تاریخ میں پہلی بار قائد اعظم ٹرافی کا میچ برابری پر ختم ہوگیا، خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب مشترکہ طورپر چیمپین بن گئے