Tuesday, October 27, 2020
Home Trending وزیر اعلیٰ کا سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ، افسران میں کھلبلی مچ گئی

وزیر اعلیٰ کا سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ، افسران میں کھلبلی مچ گئی

qaim-ali-shah320x180کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے سندھ سیکریٹریٹ کا اچانک دورہ کیا۔ وزیر اعلیٰ کے اچانک دورے سے بیورو کریسی میں کھلبلی مچ گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعلیٰ نے سندھ سیکریٹریٹ کے مختلف دفاتر کا دورہ کیا اور افسران کی حاضری چیک کی۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ غیر حاضر رہنے والے افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گستاخانہ خاکے،سندھ اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع

کراچی، فرانس میں توہین رسالت پر مبنی گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کےخلاف جماعت اسلامی کے رکن سندھ اسمبلی سید عبدالرشید نے صوبائی...

اے وی ایل سی کی کارروائی، موٹرسائیکلیں چھننے والے گروہ کے 5 کارندے گرفتار

کراچی:اینٹی وائلنس لفٹنگ سیل (اے وی ایل سی) نے موٹرسائیکلیں چھیننے والے گروہ کے 5 ملزمان گرفتار کرلئے ، ذرائع اے وی...

گساخانہ خاکے، کراچی بار کی بدھ کو ہڑتال کا اعلان

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کامعاملہ کراچی بارایسوسی ایشن نے بروزبدھ عدالتوں میں ہڑتال کااعلان کردیا کل سٹی...

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...