Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں این اے 246 جماعتیں سیاسی تدبر سے کام لیں، الیکشن رینجرز کی نگرانی میں ہوگا، وزیر...

جماعتیں سیاسی تدبر سے کام لیں، الیکشن رینجرز کی نگرانی میں ہوگا، وزیر اعلیٰ

qaim-ali-shah320x180کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب پولیس اور رینجرز کی نگرانی میں ہوگا ۔ ترجمان کے مطابق وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ رینجرز اور پولیس حلقے میں آزادانہ ، منصفانہ اور شفاف انتخاب کو یقینی بنائیں،انہوں نے کہا کہ پولیس اور رینجرز نے کراچی میں امن بحال کرکے ثابت کردیا ہے کہ وہ ضمنی انتخاب کے دن بھی امن بحال رکھ سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کو سیاسی تدبر کا مظاہرہ کرنے کی درخواست بھی کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...