Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پی پی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیو کورونا کا شکار

پیپلزپارٹی کی سابق رکن سندھ اسمبلی نسرین چانڈیون بھی کورونا وائرس کا شکار، خاندانی ذرائع کے مطابق چند...

اے ایس آئی محمد بخش کا ٹریننگ سینٹر کراچی میں تبادلہ

کشمور زیادتی کے ملزمان گرفتار کرنے والے سندھ پولیس کے بہادر افسر محمد بخش کا کراچی میں پولیس...

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب

رینجرز اینٹی ٹیررسٹ ونگ میں تقریب، مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا سامان کی اصل مالکان کے...

واٹربورڈ ان ایکشن،نادہندگان کے پانی کے کنکشن منقطع

واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے...

لیاری آج بھی بھٹو کا متوالا ہیے، 26 اپریل کو تاریخی جلسہ ہوگا، وزیر اعلیٰ سندھ

qaim-ali-shah320x180کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ لیاری کے عوام پہلے بھی بھٹو کے ساتھ تھے اور اب بھی وہ بھٹو کے متوالے ہیں، اتوار 26 اپریل کو ککری گراؤنڈ لیاری میں ہونیوالا جلسہ تاریخی جلسہ ہوگا۔ جلسے سے پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری خصوصی خطاب کریں گے، لیاری کی ترقی کے کاموں کا آغاز سابقہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت سے شروع ہوا ہے اور آصٖف علی زرداری لیاری کے عوام کے جذبات اور احساسات سے اچھی طرح واقف ہیں، ان خیالات کا اظہار انھوں نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب ککری گراؤنڈ لیاری میں 26 اپریل کو ہونے والے جلسہ عام کے انتظامات کا جائزہ لینے کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔

Open chat