Thursday, October 22, 2020
Home Trending سینیٹ کے شفاف انتخابات جمہوریت کی علامت ہیں، قائم علی شاہ

سینیٹ کے شفاف انتخابات جمہوریت کی علامت ہیں، قائم علی شاہ

qaim-ali-shah320x180کراچی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں سینیٹ انتخابات پرامن اور شفاف ماحول میں ہو ئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ سینیٹ کے شفاف انتخابات جمہوریت کی علامت ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے امیدوار کامیاب ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ میں ہارس ٹریڈنگ نہیں ہو رہی ہے جن کی صفوں میں دراڑیں ہیں وہ ہارس ٹرینگ کے الزامات عائد کررہے ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...