Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

پیپلزپارٹی ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لے گی، وزیراعلیٰ سندھ

qaim-ali-shah320x180کراچی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی کی حمایت نہیں کررہی اور نہ پیپلزپارٹی ضمنی انتخابات میں امیدوار کھڑا نہیں کرے گی، ہم صرف امن وامان کی صورت حال برقرار رکھیں گے جس کے لیے پولیس اورینجرز سے خدمات لی جائیں گی۔ واضح رہے کہ متحدہ کے سابق رہنما نبیل گبول استعفیٰ کے بعد این اے 246 پر ضمنی انتخابات ہوں گے۔

Open chat