Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت سید قائم علی شاہ ایئرپورٹ کی سیڑھیوں سے لڑکھڑا گئے

سید قائم علی شاہ ایئرپورٹ کی سیڑھیوں سے لڑکھڑا گئے

qaim ali shahکراچی، وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا استقبال کرنے کے لیے ایئرپورٹ پہنچے توسیڑھیوں سے اترتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اچانک لڑکھڑاگئے اوربمشکل سنبھل پائے، میاں شہباز شریف نے وزیراعلٰ سندھ کو سہارادیا اور دونوں وزیراعلیٰ ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...