Thursday, October 22, 2020
Home Trending وزیر اعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو الاٹ ساحل سے ملحقہ...

وزیر اعلیٰ سندھ نے کے ایم سی کو الاٹ ساحل سے ملحقہ تین سو ایکڑ اراضی کی لیز منسوخ کردی

qaim-ali-shah320x180کراچی، وزیر اعلی سندھ نے کے ایم سی کو الاٹ کراچی کے ساحل سے ملحقہ تین سو ایکڑ اراضی کی لیز منسوخ کردی۔کراچی میونسپل کارپوریشن کو صوبائی حکومت نے ساحل سے ملحقہ تین سو ایکڑ اراضی الاٹ کی۔سندھ حکومت کا موقف ہے کہ جن شرائط پر زمین کے ایم سی کو دی گئی اسے پورا نہیں کیا گیاجس کی وجہ سے لیز منسوخ کی ہے ۔دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ کے ایم سی نے متعلقہ زمین میں بے ضابطگیاں کی ہیں جن میں بعض بااثر افراد بھی ملوث ہیں۔سنگین شکایات موصول ہونے کے بعد صوبائی حکومت نے زمین واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...