Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت اسمبلی میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے لیے خصوصی لفٹ...

اسمبلی میں وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کے لیے خصوصی لفٹ تیار ہوگئی

qaim ali shahکراچی، سندھ اسمبلی میں وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کیلئے دو دروازوں والی خاص لفٹ تیار کرلی گئی ہے، اسمبلی کی نئی عمارت میں وزیراعلیٰ کیلئے یہ لفٹ خصوصی طور پر تیار کی گئی ہے جبکہ دیگر ارکان کیلئے چھ لفٹ علیحدہ ہیں۔ دو دروازے والی سندھ اسمبلی کی یہ لفٹ صرف قائم علی شاہ کے زیر استعمال ہوگی، جو اسمبلی کے گیٹ سے سائیں کو ان کے شاہانہ چیمبر تک لے جائے گی۔ ایم کیو ایم کے رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی نے اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ سائیں تو سائیں ہیں، انہیں کیا کہہ سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

امریکا میں 14 سالہ بچی نے کورونا کے علاج میں مددگار مالیکیول دریافت کرلیا

مریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق ریاست ٹیکساس کے علاقے فریسکو کی رہائشی نوجوان طالبہ انیقہ چیبرولو کو ’تھری...

اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی:اسٹوڈنٹس پیرنٹس فیڈریشن آف پاکستان کا نجی اسکول مالکان کےخلاف احتجاجی مظاہرہ، گلشن اقبال میں واقع بیکن لائٹ اسکول کے سامنے والدین...

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق

نارتھ ناظم آباد میں گاڑی پر فائرنگ سے 21سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی,پولیس کے مطابق ناظم آباد انٹر بورڈ آفس کےقریب نامعلوم...

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں

کراچی میں ہری مرچ اور شملہ مرچ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں، 320 روپے اور 480 روپے فی کلو تک...