Saturday, October 31, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کا سوشل نیٹ ورک کے تمام اکائنٹس سے لاتعلقی کا...

وزیراعلیٰ سندھ کا سوشل نیٹ ورک کے تمام اکائنٹس سے لاتعلقی کا اظہار

 sindh governmentترجمان وزیراعلی ہاﺅس نے کہا ہے کہ  وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے نام سے ٹوئٹر، فیس بک اوردیگر سوشل نیٹ ورکس پر چلنے والے تمام اکاﺅنٹس سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں جعلی قراردیا ہے اور کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سید قائم علیشاہ کا نہ تو کوئی ایسا سوشل نیٹ ورک پر کوئی اکائنٹ ہے اور نہ ہی وہ اس قسم کا اکاﺅنٹ استعمال کرتے ہیں، اور جو لوگ بھی اس قسم کے جعلی اکاﺅنٹ چلارہے یا ملوث پائے گئے ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
دریں اثنا، وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ شب تبت سینٹر کے قریب پریڈی تھانے کی پولیس موبائل پر دہشت گردی کی جانب سے دستی بم حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہوں نے آئی جی پولیس نے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرتے اس دہشت گردی کے واقعہ ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کے احکامات جاری کئے ہیں۔ انہوں نے شہید ہونیوالے دو پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے اظہار تعزیت اورہمدری کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسے بزدلانہ واقعات پولیس کے مورال کو کبھی ختم نہیں کرسکتے اورپولیس کے افسران اورجوان دہشتگردی سے بہادری کے ساتھ مقابلہ کرتے رہیں گے، وزیراعلیٰ سندھ نے شہید اہلکارون کی بہادری کو خراج عقیدت پیش کیا اورزخمی اہلکاروں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...