Thursday, October 22, 2020
Home Trending وزیراعلی سندھ کا پولیس شہداءکیلئے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

وزیراعلی سندھ کا پولیس شہداءکیلئے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان

QAIM-ALI-SHAHوزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے میرپورخاص میں پولیس کے ہاتھوںبدنام زمانہ ڈاکوچھوٹو ناریجو اور اسکے ساتھےوں کی ہلاکت پر بہادری ،جرئت اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر پولیس کے جوانوں اور افسران کو شاباشی دی ہے اور سابق صدر مملکت اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر پولیس شہداءکیلئے ایک ایک کروڑ روپے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اس واقعے میں 2ایس ایچ او اور2پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اپنے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے انکی شجاعت اور بہادری پر انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ سندھ پولیس دہشتگردوں،ڈاکوں، جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئے پرعزم ہیں اور پولیس بڑی جانفشانی اور دلیری کے ساتھ مجروموں کو ان کمیں گاہوں سے نکال کر قانون کے کٹھڑے میں لا رہی ہے تاکہ انہیں سخت سے سخت سزا دلائی جاسکے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...