Sunday, November 1, 2020
Home Trending نائن الیون کے بعد دہشتگردی کو فروغ ملا، قائم علی شاہ

نائن الیون کے بعد دہشتگردی کو فروغ ملا، قائم علی شاہ

QAIM-ALI-SHAHقائم علی شاہ پولیس کے شہداءکو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان میں بہتری آئی ہے، ان کا کہنا ہے تھا کہ دہشت گردی نے نائن الیون کے واقعے کے بعد زور پکڑا فورسز نے جانیں دے کر دہشتگردی کے واقعات کو روکا اور دہشتگردی واقعات میں نمایاں کمی آئی ہے۔

1 COMMENT

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...