Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

الطاف حسین کو نئے صوبے بنانے کا بیان نہیں دینا چاہئے تھا، وزیر اعلیٰ سندھ

qaim-ali-shah320x180کراچی، وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ الطاف حسین کو نئے صوبے بنانے کا بیان نہیں دینا چاہئے تھا۔ زرداری صاحب نے خود کو پرانا سندھی اور الطاف حسین کو نیا سندھی قرار دیا ہے۔آئی بی اے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں ڈبل سواری کا ایشو اتنا بڑا نہیں ہے۔ سیاست میں ہر جماعت کا اپنا ایجنڈا ہوتا ہے۔ کنٹوٹمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پیپلز پارٹی نے ہر جگہ امیدوار کھڑے کئے ہیں۔ ہمیں امید ہے کہ ہم حیدرآباد میں اکثریت حاصل کرلیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سے مشورہ کئے بغیر یوکرائن سے گندم منگوائی گئی تھی، جس کے باعث خریداری میں مسائل پیدا ہوئے ہیں۔

Open chat