Monday, October 26, 2020
Home Trending الطاف بھائی کو سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرنی چاہئے، قائم...

الطاف بھائی کو سندھ کی تقسیم کی بات نہیں کرنی چاہئے، قائم علی شاہ

QAIM-ALI-SHAHوزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے کی تقسیم کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی۔ الطاف بھائی خود کو سندھ کا سپوت کہتے ہیں انہیں تقسیم کی بات نہیں کرنی چاہئے۔ پارٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید قائم علی شاہ نے کہا کہ جیالے ہر صورت اٹھارہ اکتوبر کو کراچی پہنچیں اور جلسے کو کامیاب کریں، پیپلز پارٹی کا دور بہترین دور تھا، اب ملک چلانے والے پریشان ہیں، بلاول بھٹو کا جذبہ بھی بی بی اور ذوالفقار علی بھٹو جیسا ہے۔انہوں نے کہا کہ کراچی کا جلسہ اتنا شاندار ہوگا کہ مخالف جل کر راکھ ہوجائیں گے، سابق صدر آصف زرداری کی قربانیوں کی وجہ سے اب تک ملک بچا  ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...