Wednesday, October 28, 2020
Home Trending کراچی کا جلسہ تو ٹریلر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی کا جلسہ تو ٹریلر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

qaim ali shahکراچی، پی پی پی رہنما اور سندھ کے وزیر اعلیٰ سید قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ پی پی پی کا آج ہونے والا جلسہ یقیناً لبرل اور ترقی پسند سوچ رکھنے والوں کا ایک پاور شو ہوگا، جو شہر قائد میں اس سے قبل ہونے والے تمام جلسے جلوسوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔

قائم علی شاہ نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے جیالے ایسے ہیں جن کی قربانیاں تاریخ لکھےگی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کے جلسے میں لوگوں کی تعداد کا پوچھا گیا تو میں نے کہا کہ کوئی گن نہیں سکے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے مزید کہا کہ کراچی کا جلسہ تو ایک ٹریلر ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...