Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

ابھی توپارٹی شروع ہوئی ہے،انیس قائم خانی

anis-qaimکراچی، رہائی کے بعدانیس قائم خانی کاپی ایس پی کے رہنمائوں مصطفیٰ کمال،آصف حسنین اوررضاہارون نے استقبال کیا،اس موقع پرانیس قائم خانی نے کہا کہ ابھی توپارٹی شروع ہوئی ہے،سب نے میری رہائی کے لئے دعائیںکیں،پاک سرزمین پارٹی ملک بھرمیں سیاست کانقشہ تبدیل کرے گی، جب کہ مصطفی کمال نے کہاہے کہ آج حق اورسچ کی جیت ہوئی ہے

Open chat