Friday, October 23, 2020
Home Trending سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا...

سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا ، تفتیش جاری رہے گی، لاء آفیسررینجرز

Qamar Mansoorکراچی، سندھ رینجرز نے ایم کیو ایم کے رہنما قمر منصور کو رہا کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں رینجرز لاء آفیسر نے رپورٹ جمع کروا دی۔ کہتے ہیں کہ انسانی بنیاد پر رہا کیا لیکن تفتیش جاری رہے گی۔سندھ رینجرز نے قمر منصور کو نوے روزہ ریمانڈ کی مدت ختم ہونے سے پہلے ہی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش کیا۔ انہیں بائیس جولائی کو نائن زیرو پر ٹارگٹڈ کارروائی میں گرفتار کیا گیا۔ لاء آفیسر نے عدالت میں رپورٹ پیش کی کہ ایم کیو ایم رہنما کی ناساز طبیعت کو دیکھتے ہوئے انہیں انسانی ہمدردری کی بنیاد پر رہا کیا جا رہا ہے۔ ان سے تفتیش جاری رہے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...