Thursday, October 29, 2020
Home Trending سندھ اسمبلی میں دھرنوں کے خلاف اورجمہوریت کے حق میں قرارداد منظور...

سندھ اسمبلی میں دھرنوں کے خلاف اورجمہوریت کے حق میں قرارداد منظور

Sindh Assimbleyسندھ اسمبلی میں دھرنوں کے خلاف اورجمہوریت کے حق میں قرارداد منظور کرلی ،قرار داد میں سیاسی قیادت کے خلاف غیرجمہوری زبان کے استعمال کی مذمت کی گئی ،سندھ اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رکن سورٹھ تھیبو نے دھرنوں کے خلاف اور جمہوریت کے حق میں قرار داد پیش کی ،قرارداد میں سیاسی قیادت کے خلاف غیر جمہوری زبان کے استعمال کی مذمت کی گئی، قرارداد پر ایم کیوایم کے ارکان نے اسمبلی نے دستخط نہیں کئے،مسلم لیگ فنکشنل کے امتیاز شیخ نے کہا کہ عمران خان سمیت تمام ارکان کو استعفے واپس لے کرپارلیمنٹ میں کردار اداکرنا چاہیئے،امتیاز شیخ کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم کے دوستوں کو بھی قرار داد کی حمایت کرنی چاہیے،پیپلز پارٹی کی شرمیلا فاروقی نے بحث میں حصہ لیتے ہوئے کہا کہ منتخب صدرآصف علی زرداری کے خلاف پنجاب کے وزیراعلیٰ غیر مہذب زبان استعمال کرتے تھے کیا اسے بھلادیا جائے،قرارداد کی منظوری کے بعد اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردیا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نیو کراچی, مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو زخمی، دوسرا فرار

کراچی: نیو کراچی سیکٹر5 ڈی میں مبینہ پولیس مقابلہ،پولیس کے مطابق ملزمان اسلحے کے زور پر شہری سے لوٹ ما رکررہے تھے...

امتیاز سپر اسٹور نے فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کر دیا

کراچی:فرانس میں نبی ﷺ کے گستاخانہ خاکے شائع ہونے پر کراچی کے سب سے بڑے سپر مارٹ امتیاز سپر اسٹور نے تمام...

کرونا وائرس کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح نہ ہوسکا, سعید غنی

کراچی: صوبہ سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے 30 نئے اسکولوں کا افتتاح...

بچوں تیار ہوجاو، خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہے کہ بچوں تیارہو جاو خوشیاں پھر سے آنے والی ہیں، ان کا کہنا تھا...