Saturday, October 31, 2020
Home Trending افضل خان عمران خان کے آلہ کار ہیں، قاری عثمان

افضل خان عمران خان کے آلہ کار ہیں، قاری عثمان

qari usman 2کراچی، جمعیت علمائے اسلام صوبہ سندھ کے نائب امیر قاری محمد عثمان نے کہا کہ افضل خان 2013 کے انتخابات کے دوران فخرالدین جی ابراھیم کے وکیل صفائی تھے اوراب عمران خان کے آلہ کار ہیں۔ الیکشن 2013 کے دوران اور بعد ریٹائرمنٹ کے باوجود افضل خان الیکشن 2013 کوصاف شفاف قراردیتے رہے۔ اب وہ کس کی ایما پر دھاندلی کا اقرار کررہے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے باوانی چالی میں پرچم کشائی کے بعد خطاب کررہے تھے۔ قاری عثمان نے کہا الیکشن 2013 کے متعلق جمیعتہ علمائے اسلام کو ابتداءہی سے تحفظات تھے اورسب سے پہلے خیبرپختونخواہ میں دھاندلی کے خلاف جمیعتہ علمائے اسلام نے ہی اٹھائی تھی۔ جے یوآئی کو چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراھیم پر اعتماد نہیں تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...