قیوم آباد میں 7 منزلہ عمارت ٹیڑھی ہوگئی، عمارت کے خطرناک قرار دے کر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے گرانے کی منظوری دے دی، دوسری جانب اسسٹنٹ کمشنر اور پولیس کی نفری موقع سے غائب، ایس بی سی اے حکام کا کہنا ہےکہ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے بغیر کارروائی نہیں کرسکتے،