Friday, October 30, 2020
Home Trending قیوم آباد میں 2ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے

قیوم آباد میں 2ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے

305374-karachipolice-1416902304-949-640x480کراچی، قیوم آباد میں پولیس مقابلہ،2ڈاکو مارے گئے،اسلحہ،موٹر سائیکل موبائل فون اور دیگر سامان برآمد،تفصیلات کے مطابق رات گئے کورنگی صنعتی ایریا قیوم آباد فیز7ایکسٹینشن میں موٹر سائیکل پر سوار 2ڈاکو راہگیروں سے لوٹ مار کررہے تھے کہ پیٹرولنگ پر موجود پولیس موبائل موقع پر پہنچ گئی،ڈاکووں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کردی،پولیس کی جوابی فائرنگ سے دونوں ڈاکو مارے گئے،پولیس نے ملزمان کے قبضے سے اسلحہ، موٹر سائیکل، موبائل فونز،پرس اور دیگر سامان برآمد کرنے کا دعویٰ کیا،ایس ایچ او شاہجہاں لاشاری نے بتایا کہ 2مسلح ڈاکو شہریوں سے کوٹ مار کررہے تھے کہ پیٹرولنگ کی موبائل موقع پر پہنچ گئی اور پولیس مقابلے میں دونوں ڈاکوں مارے گئے،ڈاکوو¿ں کی عمریں 25سے 30سال کے درمیان ہیں ،ملزمان کی شناخت نہیں ہوسکی ہے شکل وصورت سے پنجاب اور سندھی معلوم ہوتے ہیں ،پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثاءکی شناخت کیلئے ایدھی ہوم منتقل کردی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...