Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی مدیحہ اسٹاپ خورشید پارک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص...

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

شہر قائد کی فضا آج شدید گرد آلود و مضر صحت

شہر قائد کی فضاء بے حد گرد آلود ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے جبکہ ایئر کوالٹی...

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں آج...

قیوم آباد سے 17 سالہ لڑکی مبینہ طور پر اغواء

قیوم آباد سے 17 سالہ نمرتا نامی لڑکی مبینہ طور پر اغوا ہوگئی، لڑکی کے مبینہ اغواء کا مقدمہ اس کے والد بھگوان داس کی مدعیت میں ڈیفنس تھانے میں درج کرلیا گیا ہے، بھگوان داس کے مطابق قدیر تنولی نامی لڑکا اکثر میرے گھر کےباہر چکر لگاتا رہتا تھا، مجھے شک تھا کہ قدیر تنولی میری بیٹی سے رابطے میں ہے، میری بیٹی کو قدیر تنولی ہی بہلا پھسلا کر غلط نیت سے اغواء کر کے لے گیا ہے۔ نمرتا کے والد نے اعلیٰ حکام سے اپیل کی کہ اسکی بیٹی کو جلد از جلد بازیاب کرایا جائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat